Home » blog page » پاکستان امن کا ملک ہے، شاہد آفریدی
قومی خبریں

پاکستان امن کا ملک ہے، شاہد آفریدی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ انہوں نے جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اسلام امن کا نام ہے۔ اس لیے پاکستان پیس میکر ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنے بیان پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی بلند کیا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی 2 ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کو قبول کر لیا ہے۔

About the author

Avatar photo

Global Plus News

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply