Home » بلاگز بھیجیے

اپنے بلاگز ہمیں بھیجیے

آج کی تاریخ

May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

مزید پڑھیں

کمنٹ کیجیے

    اپنے بلاگز ہمیں بھیجیے

    آج کی تاریخ

    May 2026
    M T W T F S S
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031

    مزید پڑھیں

    کمنٹ کیجیے

      بلاگز بھیجیے

      ادارہ گلوبل پلس نیوز کو بلاگ ورڈ فارمیٹ میں بھیجا جا سکتا ہے۔

      کسی بھی موضوع پر بلاگ قابل قبول ہوگا۔ ایسی تحریر جو پہلے کسی آن لائن میگزین یا اخبار میں شائع نہ ہوئی ہو، اولین فرصت میں شائع کی جائے گی.

      ایسی تحریر قابل اشاعت نہیں ہوگی جو مکالمے کے بجائے باہمی منافرت میں اضافے کا سبب بنے۔ ادارے کو یہ حق حاصل ہے کہ تحریر کو قابل اشاعت بنانے کی خاطر قطع و برید سے کام لے۔

      کسی تحریر کی اشاعت کے بعد اگر ادارہ محسوس کرے کہ یہ ادارتی پالیسی کے خلاف ہے یا مطلوبہ معیار پر پورا نہیں اترتی تو اسے حذف کرنے کا اختیار ادارے کو حاصل ہے۔

      تحریر بھجوانے سے قبل پروف ریڈنگ یقینی بنائیں اوراچھی طرح جائزہ لے لیں کہ املا کی غلطیوں سے پاک کردیا ہے۔ ایک اچھی تحریر کمپوزنگ کے غیرمعیاری ہونے کی وجہ سے مسترد ہو سکتی ہے۔

      مصنف کی شناخت انتہائی اہم ہے۔ قلمی نام سے تحریر شائع ہو سکتی ہے لیکن ادارے کو اصل شناخت کا علم ہونا ضروری ہے۔ گمنام مصنفین کی تحریریں قابل اشاعت نہیں ہوں گی۔

      اپنے بلاگز اس ای میل ایڈریس پر بھیجیں:

      globalplusnews.net@gmail.com

      ہمارے شائع شدہ بلاگز دیکھیے:

      https://globalplusnews.net/category/blog/