عقیدہ کے معنی “پختہ گرہ، باندھنا اور مضبوط عہد و پیمان کرنا” ہے۔ ایک نظریہ جو انسان کے دل میں گھر کر جائے، جو اس کے ذہن و باطن میں اچھی طرح سما جائے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امتِ مسلمہ کا تعلق تمام دوسرے انسانی تعلقات سے ایک بالاتر نوعیت رکھتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ...



















