Home » blog page » یکم مئی – یومِ مزدور
بلاگ

یکم مئی – یومِ مزدور

مزدور رہتاسکھوں سے ہے دور
بس رہتا غموں سے بہت چور

دن رات کرتا ہےسخت محنت
کام میں ایمانداری ہے بھرپور

کبھی مزدوری، کھدائی،سفیدی
کم پیسوں میں رہتاہے مسرور

مشکل سے بھرتا بچوں کا پیٹ
یکم مئی دنیا میں یوم مزدور

اوقات کار ہیں سخت ان کے
داستان ظلم مزدور ہے دستور

اسلام مزدور کو دیتا ہے حقوق
یہ دن خوشی وغمی سے معمور

About the author

Avatar photo

Global Plus News

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply