Home » blog page » صدر امین الاسلام کا دور ختم
کھیل

صدر امین الاسلام کا دور ختم

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق نیشنل اسپورٹس کونسل نے بی سی بی انتخابات کی انکوائری کی، جس کے بعد بی سی بی کا موجودہ ڈائریکٹرز پینل ختم کر دیا گیا ہے۔

بنگلادیشی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ صدر امین الاسلام کا دور ختم ہوگیا، بورڈ کے معاملات کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر تمیم اقبال کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔