پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کو 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مشاورت کے بعد کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے لانگ مارچ کی نئی تاریخ اور آئندہ کے سیاسی و عملی لائحہ عمل سے متعلق تفصیلی ہدایات جلد جاری کی جائیں گی۔





















Add Comment