ناسا نے چاند کی نئی تصاویر جاری کر دی ہیں، جن میں اس کا ایک ایسا رخ دکھایا گیا ہے جو پہلے سے بالکل مختلف نظر آتا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ تصاویر چاند کے اس حصے کی ہیں جو زمین سے براہِ راست نظر نہیں آتا، اور اس کی سطح عام طور پر دیکھے جانے والے حصے کے مقابلے میں زیادہ کھردری اور مختلف ساخت کی حامل ہے۔
ناسا کا کہنا ہے کہ ان تصاویر سے چاند کی جغرافیائی ساخت اور اس کی تشکیل کے حوالے سے نئی معلومات حاصل ہوں گی، جو مستقبل کے خلائی مشنز کے لیے بھی مددگار ثابت ہوں گی۔












Add Comment