Home » blog page » پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کاروبار اور معیشت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 4 ہزار 162 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13460 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 32 ہزار 237 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 157 ڈالرز اضافے سے 4814 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2572 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

About the author

Avatar photo

Global Plus News

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply