Home » blog page » اسلام » آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ 4 جولائی کو تہران میں ادا کی جائے گی
اسلام بین الاقوامی خبریں

آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ 4 جولائی کو تہران میں ادا کی جائے گی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ 4 جولائی کو دارالحکومت تہران میں ادا کیے جانے کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق، اس موقع پر دنیا بھر سے مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے، جبکہ بین الاقوامی میڈیا نمائندگان بھی کوریج کے لیے تہران پہنچ رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق، ایرانی حکام نے نمازِ جنازہ کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ مختلف ممالک سے وفود اور زائرین تہران پہنچنا شروع ہو چکے ہیں تاکہ اس اہم مذہبی اور قومی تقریب میں شرکت کر سکیں۔