Home » blog page » فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے
بین الاقوامی خبریں قومی خبریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل کے ہمراہ وفد بھی تہران پہنچا۔ فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران جاری ثالثی کی کوششوں کا حصہ ہے. اس سے پہلے ایرانی وزارت کارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا تھا کہ پاکستان کے ذریعے امریکا سے پیغامات کا تبادلہ کیا جارہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مذاکرات کے تسلسل میں ایران آج پاکستانی وفد کی میزبانی کرے گا. دوسری جانب وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گورنر جدہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا. وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔

About the author

Avatar photo

Global Plus News

Add Comment

Click here to post a comment

Leave a Reply